پر ہم سے رابطہ کریں +44 (0) 1765 607 050
  • یوکے کے گفٹ کارڈز اور واؤچرز کے لئے انتخاب

    بازار کے ایک مستحکم قائد کی حیثیت سے، واؤچر ایکسپریس ان کثیر ملکی کمپنیوں کے لئے ترجیحی انتخاب ہے جو یوکے میں اپنے ملازمین کے تعاون اور ان کی حصولیابیوں کی ستائش کرنا چاہتی ہیں۔

وسیع ترین انتخاب…

ہم پاؤنڈ اسٹرلنگ اور یورو دونوں ہی میں یوکے کے تمام بڑے خردہ فروشوں کے گفٹ کارڈز اور واؤچرز سپلائی کرتے ہیں جو فیشن، تفریح طبع، گھر اور باغیچہ، سے لے کر، کھیل کود کے سامان، موسیقی، الیکٹرانکس اور باہر جاکر کھانے پینے تک ہر چیز پر محیط ہے۔
متبادل طور پر، آپ ہماری لچک پذیر VEX گفٹ سرٹیفیکٹس کو ترجیح دے سکتے ہیں جو کسی بھی واؤچر ایکسپریس کی مصنوع کے بدلے حاصل کیے جاسکتے ہیں اور ای میل یا متنی پیغام کے ذریعہ نیز بذریعہ ڈاک بھی ارسال کیے جاسکتے ہیں۔

وسیع ترین انتخاب…

کاروبار کے لئے اچھا …

ایک قائم مارکیٹ لیڈر واؤچر ایکسپریس کے طور پر برطانیہ میں اپنے ملازمین کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں کہ کثیر القومی کمپنیوں کے لئے ترجیحی انتخاب ہے. گفٹ کارڈز اور سرٹیفکیٹ کے ملازم بونس اور وفاداری کے پروگرام کے لئے کامل حل ہیں. HMV، Bentalls اور جان لیوس، مارکس اور سپینسر، Selfridges، فریزر اور ہاروے Nichols کے ہاؤس GAP کی طرف سے - ہم تحفہ کارڈ اور تمام اہم برطانیہ کے خوردہ فروشوں کے واؤچر لے.

ہم ایک موافق، لچک پذیر اور بھروسے مند خدمت پیش کرتے ہیں – بس اپنی ضرورتوں پر بات چیت کرنے کے لئے ہمیں +44 (0) 1765 607 050 پر کال کریں اور ہر چیز ہمارے اوپر چھوڑ دیں۔

  • Selfridges

    سیلف رائج بنیادی طور پر جدید دور کا ایمپوریم ہے جو فرنیچر سے فیشن تک، آرائش سے غذا تک ہر طرح کے جدید ترین مخلوط برانڈز پیش کرتا ہے اور اس کو دنیا میں ایک انتہائی ڈینامک ڈپارٹمنٹ اسٹور کا درجہ حاصل ہے۔ سیلف را‏ئج مینچسٹر اور برمنگھم میں اپنے اسٹورز چلاتا ہے اس کے ساتھ ہی اس کا علامتی فلیگ شِپ اسٹور لندن کے مشہور آکسفورڈ اسٹریٹ میں واقع ہے۔ اس کے گفٹ کارڈز کسی بھی قیمت میں دستیاب ہیں۔

  • SayShopping

    سے شاپنگ ایک کثیر انتخابی گفٹ واؤچر ہے جو کومیٹ، وول ورتھس، ڈیبین ہیمز اور بوٹس سمیت یوکے کے 12,000 سے زیادہ انتہائی مشہور اور معروف شاپنگ آؤٹ لیٹ پر محیط ہے۔ یہ کثیر المقاصد واؤچر سرگرمی، تفریح طبع میں اور متبادل آؤٹ لیٹس جیسے تھریشرز، تھیئٹر ٹوکنز، JJB اسپورٹس اور یہاں تک کہ کیڈبری گفٹس ڈائرکٹ ميں بھی استعمال ہوسکتا ہے، جس سے ہر فرد کو کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے۔

  • Marks & Spencer

    مارکس اینڈ اسپینسر یوکے کے بہت مشہور خردہ فروشوں میں سے ایک ہے - جو خدمت، کوالٹی، قدروقیمت، جدّت پسندی اور اعتماد کے اپنے بنیادی اقدار کے لئے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔ اس کے اسٹورز میں کپڑے، (خاص طور سے زنانہ زیریں لباس)، غذا اور گھریلو مصنوعات فروخت ہوتے ہیں جو ہر عمر اور ذوق والوں کے لئے باعث کشش ہیں اور ہر ہفتے 10 ملّین سے زیادہ لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔ M&S کے واؤچرز اور کارڈز کاروباری استعمال اور انفرادی تحائف کے لئے ایک مثالی انتخاب بناتے ہیں۔

ہم ایک موافق، لچک پذیر اور بھروسے مند خدمت پیش کرتے ہیں – بس اپنی ضرورتوں پر بات چیت کرنے کے لئے ہمیں +44 (0) 1765 607 050 پر کال کریں اور ہر چیز ہمارے اوپر چھوڑ دیں۔

رابطہ کریں

ہماری ٹیم کا ایک شخصی اپنی تمناؤں کو بنانے کے لئے آج بحث کرنے کے لئے رابطہ کریں: +44 (0) 1765 607 050





    captcha

    Voucher Express is part of the Hemingways group of companies. Established 1947, registered in England 453 174
    Hemingways Marketing Services Ltd. Metcalfe House, 23H Kirkgate, Ripon HG4 1PB